ایم۔آئی۔ایس اسٹوڈیو

ایم۔آئی۔ایس اسٹوڈیو میں آڈیوکیسٹس اور ویڈیو سی ڈٰیز، ڈی وی ڈیز تیار کی جاتی ہیں۔ جن میں بچوں کے لیے بالخصوص اوربڑوں کےلیے بالعموم معلوماتی اوردلچسپ کہانیاں، تاریخی فیچرز، سائنس فکشن، کھل کھلاتے لطیفے، ہنستے مسکراتے خاکے، پراثرنظمیں، دعائیں اوروہ سب کچھ جو بچے دیکھنااورسننا چاہتے ہیں۔
الحمداللہ ! ایم ۔آئی۔ایس اسٹوڈیو کا عملہ انتہائی محنت وجانفشانی کے ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت، مناسب تفریح اوراسلامی معلومات آسان طریقے سے پہچانے کے لیے مصروف عمل ہے۔

ایم۔آئی۔ایس اسٹوڈیو کے تمام ایکوپمنٹ جدید اوراعلی معیارکے ہیں جس سے بہترین پروڈکٹ تیارکی جاتی ہیں اور اب تک کیسٹ کہانیوں اور سی ڈیز کے گیارہ البم تیار ہوچکے ہیں جن میں ویڈیو سی ڈیز کارٹون اینی میشن پر مبنی ہیں اور ان کہانیوں کا مکمل اسکرپٹ، ساونڈ ریکارڈنگ اور کیریکٹر اسکیچز اور اینی میشن مکمل ایم۔آئی۔ایس کے اسٹوڈیو میں انجام دی گئی ہیں۔

ایم۔آئی۔ایس۔ آن لائن اسٹوڈیو اسٹور
دل پاش پاش ایم۔آئی۔ایس اسٹوڈیو کی ایک زبردست پیشکش جس میں ایک بچہ کے دل ٹوٹنے ۔۔۔۔۔
ایک دلچسپ اور سنسنی خیز لمحات سے بھرپور کہانی جس میں خالد اور اس کے دوست اور پھنے خان کے ۔۔۔
مزید سی ڈیز اور آڈیو کیسٹس کے لیے یہاں کلک کیجیے ۔۔۔۔۔۔۔
 
 
 
Best View 1024 * 786 Copy Right 2009