پیارے ساتھیوں کیا حال ہیں، ہم بہت خوشی کے ساتھ ایک بار پھر اپنے پیارے پیارے ساتھیوں کے لیے لارہے ہیں ایک نیا سلسلہ جی ہاں اب حاضر ہے آپ سب کے قلم کی آزمایش ۔ اب آپ سب بھی ہمیں بھیج سکتے ہیں اپنے اسکول کا تعارف، کہانیاں ، لطیفے اور تعلیمی پریشانیاں اور اس ویب سایٹ کے بارے میں تجاویز جو کہ آپ ہمیں نیچے دیے گیے فارم کے ذریعے منسلک کرکے بھیج سکتے ہیں ۔

اپنی تحریرں ہمیں ارسال کرنے کے لیے مندرجہ ذیل فارم پر کریں
Name:
Father's Name:
E-mail:
Postal Address:
Contact No:
Message:
Attachment
 
 
 
Best View 1024 * 786 Copy Right 2009