ایم آئی ایس ممبر شپ
ایم آئی ایس کی طرف سے آپ کی آسانی کے لیے ممبر شپ کا سلسلہ بھی رکھا گیا ہے ۔
(180/Rs.)ممبر شپ حاصل کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ ممبر شپ فیس
بذریعہ منی آرڈر / چیک / پے آرڈر ادارہ کے پتے پر ارسال کرنے کے بعد ویب سائٹ پر ممبر شپ فارم کو مکمل طور پر پر کر کے نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کر دیں ۔
ممبر شپ حاصل کرنے کے فوائد
ممبر شپ حاصل کرنے والے ساتھیوں کو آئندہ آنے والی 6آڈیو کیسٹس یاویڈیوسی ڈیز(جو بھی آپ نے ممبر شپ فارم میں منتخب کی ہوں) ان کے پتے پر ارسال کی جائیں گی ۔نیز ان کے علاوہ ممبرز مندرجہ ذیل سہولیات کے مستحق بھی ٹہریں گے ۔
ایم آئی ایس سمر کیمپ 25 %رعایت
لائبریری ممبر شپ فارم 25 %رعایت
ہر تین ماہ کے بعد قرعہ اندازی کے ذریعے خوش قسمت ممبر کا انتخاب اوراس منتخب ممبر کے لیے انعامات بھی ۔ جلد اپن ممبر شپ حاصل کریں ۔